• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر کے عوام 70سال سے حق خود ارادیت سے محروم ہیں جبکہ اس کا فریق اور ضمانت کار خود اقوام متحدہ بھی ہے جبکہ ابھی چند روز پہلے ’’کردستان‘‘ اور پھر فوراً ہی ’’کاتالونیا‘‘ اسپین میں عوام نے ریفرنڈم کرا لیا جبکہ متعلقہ حکومتیں سخت مخالف رہیں اور اب تک مخالفت کر رہی ہیں۔ کیا کشمیری عوام ازخود ریفرنڈم (استصواب رائے) کا حق جسے انتہائی سفاک و چالاک ہندوستانی حکومت نے روکا ہوا ہے اور مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی اور قتل عام کا بازار گرم کیا ہوا ہے، استعمال نہیں کر سکتے؟
(سید طاہر حسن۔گلستان جوہر)

تازہ ترین