• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا اجلاس 22اکتوبر کو کنگری ہاوس میں طلب کرلیا گیا، اجلاس کی صدارت حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا کرینگے۔ فنکشنل لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار رحیم نے کہا کہ اجلاس میں سندھ میں خراب طرز حکمرانی، بدعنوانی، امن وامان، ڈاکو راج، اغوا برائے تاوان کی کارروائیاں اور حکمرانوں کی لوٹ مار کے خلاف آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔
تازہ ترین