• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قندیل قتل کیس،مفتی قوی کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈمنظور

ملتان (نمائندہ جنگ)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے قندیل بلوچ قتل کیس میں ملزم مفتی عبد القوی کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرنے اور27اکتوبرکو دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم دیاہے۔عدالت نے پولیس اورپراسیکیوشن کی جانب سے ملزم کی غیرحاضری میں جسمانی ریمانڈکی استدعابھی مسترد کردی جس پر عدالتی وقت ختمہونے کے بعدملزم کو ایمبولینس میں عدالت پیش کیاگیا۔
تازہ ترین