• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف سے امریکی سفیر کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(مانیٹر نگ سیل)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیلے سے ملاقات کی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سیکورٹی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔
تازہ ترین