• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فورسز کی امن وامان قائم رکھنے کی حکمت عملی قابل تحسین ہے ٗ ظاہر خان کاکڑ

کوئٹہ (سٹی ڈیسک)وزیراعلیٰ کے پولیٹیکل سیکرٹری ملک ظاہرخان کاکڑ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فورسز کی قربانیوں کی وجہ سے بلوچستان میں امن قائم ہوا ہے عوام کو بھی فورسز کا ساتھ دیناچاہئے تلاشی لینا کوئی بڑی بات نہیں یہ سب کچھ ہمارے تحفظ کیلئے ہے ہمارے فورسز کے کئی نوجوان دہشت گردوں کا نشانہ بنے ہیں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی قیادت میںامن وامان کا یہ عمل جاری رہے گا۔
تازہ ترین