• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلبایونین پر پابندی سے موروثی سیاست پروان چڑھ رہی ہے، اسلامی جمعیت طلبہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب ٹیچر یونین کےطلبا یونین پر پابندی ختم کرنے کے مطالبے کا خیر مقدم کرتے ہیں،یہ بات ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریانعمان علوی نے بیان میں کہی،انہوں نے کہا کہ طلبہ یونین پر پابندی غیرآئینی ہے جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے طلبایونین پر پابندی سے موروثی سیاست پروان چڑھ رہی ہے ملک میں جمہوریت کی دعویدار سیاسی جماعتیں طلبہ یونین پر پابندی کیوں ختم نہیں کرناچاہتی کیا طلبہ یونین پر پابندی سے تعلیمی اداروں میں تشدد کم ہوا ہے یا بڑاھاہے اعدادوشمار چیک کرلیں ۔
تازہ ترین