• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعۃ الدعوۃ اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کے تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات کو سرکاری اسکولوں میں منتقل کرنے کی تجویز

لاہور (آصف محمود ) پنجاب حکومت کو جماعۃ الدعوۃ اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کے تحویل میں لئے گئے تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات کو سرکاری اسکولوں میں منتقل کرنے کی تجویز دے دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے اعلیٰ سطحی ذرائع نے ’’جنگ‘‘ کو بتایا کہ یہ تجویز فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی طرف سے اٹھائے جانے والے اعتراضات کے بعد دی گئی ہے۔
تازہ ترین