• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل ہسپتال سے20رکنی ڈاکٹروں کی ٹیم راولپنڈی روانہ

لاہور(جنرل رپورٹر ) جنرل ہسپتال سے ڈاکٹروں کا تیسرا 20رکنی گروپ راولپنڈی روانہ ہو گیا ہے جس میں میڈیسن اور بچوں کے ماہرین شامل ہیں جوڈینگی وائرس سے متاثرہ شہریوں کا علاج معالجہ کریں گے۔
تازہ ترین