• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹرکمیشن کی محکموں کو 15 روزکی حتمی مہلت

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)زیرزمین پانی کوآلودہ ہونے سے بچانے کیلئےعملی اقدامات کیلئے واٹرکمیشن نے محکموں کو پندرہ روزکی حتمی مہلت دیدی ہے۔ افسران کی عدم توجہ پرچیف سیکرٹری کوخط لکھنےکی ہدایت بھی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین واٹرکمیشن جسٹس ریٹائرڈعلی اکبر قریشی کی زیر صدارت اجلاس واسا ہیڈ آفس گلبرگ میں ہوا۔ یوتھ ڈیویلپمنٹ کے ڈائریکٹر ایگزیکٹو شاہد رحمت نے سامعین کو پراجیکٹ کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس منصوبے کا مقصد صوبہ بنجاب کی تین بڑی معروف یونیورسٹیز بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان ، یونیورسٹی آف ایجوکیشنل ملتان اور ایم نوازشریف زرعی یونیورسٹی کے مختلف عقائد سے تعلق رکھنے والے نوجوان طلباو طالبات کو آپس میں ملکر ایک دوسرے کے مذہب کے احترام کے ساتھ معاشرے میں محبت،رواداری وغیرہ کو فروغ دینا ہوگا اور اس کے لئے 12 رہائشی کیمپوں کا انعقاد کیاجائیگا ۔
تازہ ترین