• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( نصر اقبال، اسٹاف رپورٹر) تائیوان میں ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو اپنے ابتدائی دونوں میچوں میں فلپائن اور کوریا کے خلاف ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹیم بدھ کو اپنا تیسرا میچ چین کے ساتھ کھیلے گی۔
تازہ ترین