• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) حکومت سندھ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے مزید دو افسران سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر ندیم عاصم کو گریڈ 19میں ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن محمد ندیم وارثی کو گریڈ 17سے گریڈ 18میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن کے عہدے پر ترقی دی ہے،سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والے محمد ندیم وارثی بھی اعلیٰ تعلیمی قابلیت و اہلیت کے ساتھ اپنے شعبوں میں وسیع تجربے کے حامل ہیں۔

تازہ ترین