آزاد کشمیر حکومت کی 8 رکنی کابینہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کابینہ میں مصطفیٰ بشیر، راجا ثاقب، میر اکبر خان، عمیر نعیم اور راجا ریاست شامل ہیں، اظہر صادق، وقار نور اور عبد الرحمان آرائیں 8 رکنی کابینہ میں شامل ہیں۔
September 04, 2026 / 08:22 pm
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی، ن لیگ نے 8 مخصوص نشستوں میں سے 6 جیت لیں
خواتین کی 5 مخصوص نشستوں میں پیپلز پارٹی کی 2 اور مسلم لیگ ن کی 3 امیدوار کامیاب ہوئیں۔
August 24, 2026 / 12:52 pm
آزاد کشمیر : لیپا ویلی میں نجی اسکول کے بچوں کی گاڑیاں پھنس گئیں، 50 سے زائد بچے و اساتذہ سوار
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ تین گاڑیوں میں بچوں اور ٹیچرز سمیت 50 سے زائد افراد سوار ہیں، بچوں اور اسکول اسٹاف کی مدد کے لیے مقامی افراد روانہ ہوگئے۔
August 22, 2026 / 04:19 pm
آزاد کشمیر اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں پر انتخاب، اسکروٹنی مکمل، تمام کاغذات درست قرار
آزادجمو ں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں پر انتخاب کی تیاری جاری ہے۔ مظفر آباد سے الیکشن کمیشن کے مطابق تمام 8 امیدواروں کے کاغذات کی اسکروٹنی مکمل ہوگئی اور کاغذات درست قرار پائے گئے۔
August 20, 2026 / 05:15 pm
عوام تبدیلی چاہتے ہیں تو تشدد کے بجائے ووٹ سے لائیں: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر
غلام مصطفی مغل نے کہا ہے کہ عوام روٹھ کر بیٹھ جائیں گے تو پھر مسئلہ جلسے، جلوس اور احتجاج سے حل نہیں ہو گا۔
July 31, 2026 / 02:55 pm
آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا
آج میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میر پور، کوٹلی اور بھمبھر کے 13 حلقوں میں الیکشن ہو رہا ہے۔
July 27, 2026 / 08:18 am
الیکشن وقت پر ہونگے، تاریخ بڑھانی ہوتی تو ایک ماہ پہلے بڑھا دیتے: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر
آزاد کشمیر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کل ملازمین کی پولنگ حسب معمول اور پروگرام کے مطابق ہوگی۔ ملازمین کی پولنگ راولاکوٹ اور پلندری کے علاوہ سب جگہ ہوگی۔
July 19, 2026 / 08:16 pm
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار، خفیہ مقام منتقل
ڈی سی مظفرآباد منیر قریشی کے مطابق شوکت نواز کو پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں نے ھل سرنگ کے علاقے سے گرفتار کیا۔
June 30, 2026 / 09:20 pm
آزاد کشمیر الیکشن: 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
آزاد کشمیر میں انتخابات 2026 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہوگیا۔
June 23, 2026 / 09:55 pm
آزاد کشمیر میں سیاحوں کے داخلے کیلئے 5 تا 20 جون تک پابندی عائد کردی گئی
آزاد کشمیر حکومت نے آزاد کشمیر آنے والوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی۔
June 05, 2026 / 04:28 pm
حویلی: رکشہ حادثے میں مزید 5 زخمی دم توڑ گئے، تعداد 7 ہو گئی
حویلی آزاد کشمیر کھائی میں رکشہ گرنے کے واقعے میں مزید 5 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی۔
May 29, 2026 / 01:32 pm
مظفر آباد: محکمۂ صحت کا عید کے روز بھی احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
مظفر آباد میں محکمۂ صحت نے عید کے روز بھی احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
May 25, 2026 / 02:13 pm
مظفرآباد: گوجرہ میں نجی کالج کے پرنسپل فائرنگ سے زخمی، ملزم گرفتار
اسپتال انتظامیہ کے مطابق پرنسپل شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہیں۔ انہیں سر میں تین گولیاں لگی ہیں۔
May 21, 2026 / 04:50 pm
مظفرآباد میں پیر چناسی کے پہاڑ سے عقاب پکڑا گیا، ڈیوائس نصب تھی
محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ یہ کوئی عام شکاری پرندہ نہیں لگتا، بلکہ ممکن ہے کہ اسے کسی سائنسی تحقیق یا ٹریکنگ تجربے کے تحت ٹیگ کیا گیا ہو۔
May 12, 2026 / 08:01 pm