چترال: گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق
چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرگیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس چترال نے بتایا کہ تودہ گرنے کے اس واقعے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
January 23, 2026 / 07:04 pm
لوئر دیر: مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق
صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع لوئردیر میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
August 15, 2025 / 08:57 am
لوئر دیر: بھابھی سمیت 2 افراد قتل کرکے ملزم فرار
لوئردیر کے علاقے کوٹکی میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بھابھی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا۔
July 21, 2025 / 12:30 pm