• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چترال: گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرگیا۔ حادثے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس چترال کا کہنا ہے کہ تودہ گرنے کے اس واقعے میں ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔

 ڈی سی آفس چترال کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور پانچ مرد شامل ہیں۔ جاں بحق افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید