بابا جی؟
بابا جی میرے بہت پرانے دوست ہیں یہی کوئی تین چار مہینے سے،بظاہر یہ مدت بہت کم ہے مگر صورتِ حال یہ ہے کہ بابا جی سے میری دوستی اگر پچیس تیس سال کے عرصے پر بھی محیط ہوتی تو بھی انہی باتوں پر
May 09, 2024 / 12:00 am
وچلی گل!
میں ان دنوں ایک کتاب لکھ رہا ہوں جو میری یادداشتوں پر بنی ہو گی، اس میں ان تمام رازوں پر سے پردہ اٹھایا جائے گا جن کی میں آج تک حفاظت کرتا چلا آ رہا ہوں ،قوم جب ان رازوں سے واقف ہوگی تو
May 05, 2024 / 12:00 am
ڈیوڈ سے ایک ملاقات
ایک شخص کا دل چند لمحوں کیلئے بند ہو گیا فرشتے اسے جنت میں لے گئے جہاں اس نے دیکھا کہ ہر طرف حوریں جنتیوں کےساتھ اٹکھیلیاں کرتی پھر رہی ہیں شراب ِطہور کے دور چل رہے ہیں، فضا میں ایک عجیب ط
May 04, 2024 / 12:00 am
ڈاکو اپنا کردار ادا کریں!
ملک میں ڈاکے تو خیر آئے روز ہی پڑتے ہیں چنانچہ اگر کسی شہر میں کسی دن نہ پڑیں تو ڈاکوئوں کو مخاطب کرکےاے کشتہ ستم تیری غیرت کو کیا ہواوالا مصرعہ پڑ
May 03, 2024 / 12:00 am
خدا حافظ میرے دوستو!
کرنا خدا کا یہ ہوا کہ غمگین اندوہ پوری اور مایوس خیالی کل شام دونوں اکٹھے میری طرف آگئے۔ صبح دفتر جاتے ہوئے شاید اس لئے کہ کالی بلی نے گزشتہ روزدوبار میرا رستہ جو کاٹا تھا۔ دونوں نے اتنے
April 21, 2024 / 12:00 am
کاش رشوت کا دور واپس آ جائے؟
کیا برا زمانہ ہے کہ اب غریب آدمی میں رشوت دینے کی استطاعت بھی نہیں رہی۔ مجھے یاد ہے بھلے وقتوں میں رشوت کا ریٹ ہر پاکستانی کی دسترس میں ہوتا تھا ۔لاہور کے اے جی آفس میں کسی کلرک سے کام پ
April 20, 2024 / 12:00 am
طوافِ کوئے ملامت!
بہت دنوں سے میں اندرون شہر نہیں گیا تھا نہ میں نے ویگن میں سواری کی تھی اور نہ میں لاہور کی سڑکوں پر پیدل چلا تھا۔چنانچہ مجھے اپنی زندگی میں کوئی کمی سی محسوس ہو رہی تھی میں نے اس کمی کو پ
April 19, 2024 / 12:00 am
شاعر اقتدار جاوید
میرے شاعر دوست اقتدار جاوید کو میرے گھر والوں نے میری ’’چھیڑ‘‘ بنا لیا ہے گھر جاتا ہوں تو پوچھتے ہیں کہ آج اقتدار جاوید صاحب سے کیا گپ شپ ہوئی ۔آج آپ ان کے ساتھ کس ریستوران میں گئے تھے
April 18, 2024 / 12:00 am
مدنی تکیہ اور نظریں نیچے رکھنے کا طریقہ
سچی بات یہ ہے کہ صحافت سے منسلک تمام شعبوں میں کچھ ایسے بدنصیب موجود ہیں جنہیں اگر کوئی پھل بھی نظر آئے تو ان کی توجہ اس پھل کی مٹھاس پر نہیں جاتی بلکہ وہ اس میں سے کیڑے تلاش کرلیتے ہیں ا
April 14, 2024 / 12:00 am
مولانا غل غپاڑہ سے چند سوالات!
آپ سے میرا پہلا سوال ہے کہ آپ کومولانا غل غپاڑہ کیوں کہا جاتا ہے ؟دراصل مولانا غل غپاڑہ کسی فرد واحد کا نام نہیں بلکہ یہ ایک تحریک ہے جس سے وابستہ سبھی افراد کو عوام
April 13, 2024 / 12:00 am
پی ٹی وی کیس کا فیصلہ
میں اپنے خدا کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے کہ اُس نے مجھے بالآخر سرخرو کر دیا۔ گزشتہ ہفتے سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رُکنی بنچ نے پی ٹی وی کیس
April 07, 2024 / 12:00 am
تاریخ کے ہاتھ اب کھلے ہیں؟
آپ کو زندگی میں کچھ ایسے لوگ بھی ملتے ہیں جو بلاوجہ اچھے لگتے ہیں، فاروق عادل سے میں برس ہا برس پہلے ملا تو موصوف مجھے بلاوجہ اچھے لگے، لیکن جب ملتا چلا گیا تو احساس ہوا کہ یہ بندہ مجھے ب
April 06, 2024 / 12:00 am
مشورہ درکار ہے!
حکومت کرنا بہت مشکل کام ہے اس لئے میں حکومت نہیں کرتا ۔حکومت کرنے کیلئے الیکشن کے دوران دس کروڑ عوام کی محکومی کرنا پڑتی ہے، ان سے ہاتھ ملانا پڑتا ہے، ان سے گلے ملنا پڑتا ہے، ان کی جھگیوں
April 05, 2024 / 12:00 am
’’ایک اعتکافی گناہ گار‘‘
وہ بھی کیسے اچھے دن تھے جب رمضان المبارک میں ملک بھر کے ہوٹل بند ہوتے تھے اور باہر جلی حروف میں لکھا ہوتا تھا کہ ’’رمضان المبارک کے احترام میں ہوٹل بند ہے، براہ کرم کھانا کھانے کے لئے پچھل
April 04, 2024 / 12:00 am