آل پاکستان باسکٹ بال ٹورنامنٹ: سندھ کی ٹیموں کے ٹرائلز کو حتمی شکل دینے میں مشکلات
ٹیموں کی تشکیل نو کیلئے تین رکنی سلیکشن کمیٹی کو حتمی شکل دینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
May 25, 2024 / 09:55 pm
پاکستان یوتھ فٹبالرز کا مستقبل روشن، دبئی و برطانیہ میں ٹریننگ و پڑھائی کرسکیں گے
جوشوا وال نے ملیر کے 12 سالہ فٹبالر محمد اذان موسیٰ کا انتخاب کیا جو آف دی وال پروجیکٹ کے زیر سایہ دبئی میں تربیت حاصل کرسکیں گے۔
May 21, 2024 / 04:27 pm
کراچی: 16ویں چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا کل سے آغاز
ایونٹ میں 8 ممالک کے اسکواش پلیئرز ایکشن میں ہونگے جس کی انعامی رقم 20 ہزار ڈالر ہے۔
May 07, 2024 / 10:50 pm
سابق بھارتی کرکٹر کی تصویر کراچی میں بل بورڈز پر کیوں لگائی جارہی ہے؟
بل بورڈ پر لگی اشتہاری تصویر میں روبن اتھاپا کو دیکھا جاسکتا ہے جہاں وہ اشتہار میں کرکٹ ایپ کی مشہوری کررہے ہیں۔
April 27, 2024 / 03:25 pm
20 سیکنڈ میں بھارتی کھلاڑی کو ناک آؤٹ کرنے پر سلمان خان پاکستانی کراٹے فائٹر شاہزیب کی تعریف پر مجبور
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے پاکستان کے فائٹر شاہ زیب رند کو مبارک باد دی ہے۔
April 21, 2024 / 11:29 am
دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ویمن کو 2 وکٹوں سے ہرادیا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے منگل کو کھیلا جائے گا۔
April 21, 2024 / 05:15 pm
سعد بیگ سافٹ ویئر انجینئر بننے کے خواہشمند، یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا
انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ کراچی کی مقامی انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا، وہ بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں۔
April 17, 2024 / 09:07 pm
ویسٹ انڈیز کے خلاف اسپنرز کی کارکردگی اہم ہو گی، کرکٹر سدرہ امین
قومی ویمن کرکٹر سدرہ امین نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف اسپنرز کی کارکردگی اہم ہو گی۔
April 16, 2024 / 02:09 pm
پاکستان کے 2 معروف گالفرز نے شادی کرلی
انٹرنیشنل گالفر حمنہ امجد اور پروفیشنل گالفر سید رضا علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
April 05, 2024 / 08:15 am
کراچی میں انڈور کرکٹ گلی کرکٹ پر غالب آگئی
رمضان المبارک میں کراچی کی سڑکوں پر رونق بکھیرنے والی نائٹ کرکٹ محدود ہونے لگی۔
March 23, 2024 / 08:38 am
کراچی میں بارش، پی ایس ایل کا میچ متاثر ہونے کا خدشہ
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کے اطرف میں بارش سے آج پی ایس ایل 9 میں ہونے والا میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
March 10, 2024 / 12:29 pm
نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف جمع بارش کے پانی نے واٹر بورڈ عملے کی دوڑیں لگوادیں
نالوں کی صفائی نہ ہونے کے باعث سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔
March 01, 2024 / 10:25 pm
ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ ابیہا سعید نے جیت لی
چیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ میں دانیہ سعید لیڈر کے طور پر میدان میں اتریں مگر وہ اپنی برتری قائم نہ رکھ سکیں۔
February 29, 2024 / 09:34 pm
ویمن گالفر پرکھا اعجاز کے کلب کا جادو کیوں نہ چل سکا؟
ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ کے پہلے روز کوئی گالفر مائنس میں اسکور نہ لاسکیں۔
February 27, 2024 / 11:19 pm