بارسلونا میں 36 سالہ پاکستانی کا قتل، پولیس نے تفتیش شروع کر دی
اسپین کے شہر بارسلونا میں کیتالان پولیس کے مطابق گزشتہ رات ایک 36 سالہ شخص بادالونا کی گواش اسٹریٹ نمبر 93 میں ایک مکان میں حملے کے بعد ہلاک ہو گیا، ذرائع کے مطابق قتل ہونے والا شخص پاکستانی بتایا جا رہا ہے۔
February 04, 2025 / 08:13 pm