وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سیلاب زدہ علاقوں کا سوات، بونیر، شانگلہ اور صوابی کا دورہ
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سب سے پہلے سوات پہنچے جہاں وفاقی وزیر امیر مقام نے ان کا استقبال کیا۔
August 20, 2025 / 12:17 pm
سوات: سیلاب میں بہہ جانے والے 3 افراد کی لاشیں برآمد، 2071 افراد محفوظ مقامات پر منتقل
سوات کے علاقے منگلور میں سیلابی پانی میں بہہ جانے والے 3 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔
August 15, 2025 / 05:47 pm
سوات: مون سون بارشوں کے باعث دریاؤں میں طغیانی، لوگ نقل مکانی پر مجبور
رواں سال مون سون کے دوران طوفانی بارشوں کے پیشِ نظر صوبہ خیبر پختون خوا میں دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔
August 15, 2025 / 12:07 pm
سوات : مدرسے میں تشدد سے طالبعلم کی ہلاکت، مرکزی ملزم عمر اور اس کا بیٹا احسان گرفتار
July 28, 2025 / 10:30 pm
ملکی زرِ مبادلہ ذخائر میں 7.16 کروڑ ڈالرز کی کمی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی موجودہ زرِمبادلہ کے ذخائر کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔
July 17, 2025 / 09:14 pm
امیر مقام کا ہوٹل تجاوزات میں نہیں آتا: ڈپٹی کمشنر سوات
ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان کا کہنا ہے کہ امیر مقام کا ہوٹل تجاوزات میں نہیں آتا۔
July 08, 2025 / 06:36 pm
سوات میں وفاقی وزیر امیر مقام کے ہوٹل کی باؤنڈری وال گرادی گئی
امیر مقام کا کہنا ہے کہ ان کے پاس بلڈنگ کا این او سی موجود ہے۔ ان کا ہوٹل تجاوزات کی ضمن میں نہیں آتا۔
June 30, 2025 / 09:48 pm
سانحہ سوات پر اجلاس: اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سانحہ سوات کے پیشِ نظر اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
June 28, 2025 / 03:15 pm
دریائے سوات میں ڈوبنے والی ایک بچی اور ایک بچے کی لاشیں نکال لی گئیں
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10ہوگئی ہے جبکہ 3 افراد کی تلاش اب بھی جاری ہے۔
June 28, 2025 / 09:45 am
دریائے سوات کے سیلابی ریلے میں 17 سیاح بہہ گئے، صرف 4 کو بچایا جا سکا
دریائے سوات میں بارش کے بعد پانی کا ریلہ 17 افراد کو بہا کر لے گیا، جن میں سے 4 افراد کو بچا لیا گیا۔
June 27, 2025 / 07:21 pm
کالام کشتی حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہو گئی
اپر سوات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق کالام کشتی حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی۔
June 22, 2025 / 05:23 pm
شانگلہ: دکان بند کروانے پر جھگڑا، بازار صدر تشدد سے جاں بحق، پولیس
پولیس کے مطابق مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
April 26, 2025 / 08:04 pm
سوات: گشت کے دوران مکان سے پولیس پر فائرنگ، کانسٹیبل جاں بحق
سوات میں فضاگٹ کے مقام پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔
March 21, 2025 / 10:33 am
سوات: پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 1 اہلکار شہید، 3 زخمی
تمام سفیر چیمبر آف کامرس مینگورہ کی تقریب میں شرکت کے بعد مالم جبہ جا رہے تھے، غیر ملکی سفیروں میں روس، پرتگال، ایتھوپیا، انڈونیشیا کے سفیر شامل تھے۔
September 22, 2024 / 06:07 pm