بولان میل کی کوئٹہ تا کراچی روزانہ روانگی شروع نہ ہو سکی
بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ سے پاکستان کے معاشی حب کراچی کے لیے بولان میل کی روزانہ روانگی نہیں ہوسکی۔
April 01, 2025 / 11:27 am
بار کھان میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے ضلع بار کھان میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
April 01, 2025 / 08:31 am
نوشکی پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 اہلکار جاں بحق
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس موبائل پر حملہ اس وقت ہوا جب وہ گشت کررہی تھی، جاں بحق پولیس اہلکاروں کی میتیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔
March 22, 2025 / 10:43 pm
کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، 5 افراد زخمی
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے علاقہ کرانی میں پولیس موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
March 15, 2025 / 09:19 pm
کچھی میں زیر تعمیر ڈیم پر حملہ، 7 مزدور اغواء کرلیے گئے
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ ڈیم پر کام کرنے والے 7 مزدور اغوا کرلیے گئے، مشینری بھی جلا دی گئی۔
March 13, 2025 / 09:32 pm
بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر فائرنگ، ڈرائیور شدید زخمی
بولان کے علاقے میں نامعلوم افراد کی جانب سے جعفر ایکسپریس پر فائرنگ کی گئی ہے۔
March 11, 2025 / 02:35 pm
بلوچستان میں تحصیلدار، اسسٹنٹ کمشنر کے فرائض انجام دے رہے ہیں
بلوچستان میں گریڈ 16 کے19 تحصیلدار 17 ویں گریڈ کے اسسٹنٹ کمشنر کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
March 10, 2025 / 09:48 pm
وزیراعلیٰ بلوچستان کا محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبائی محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
March 08, 2025 / 08:25 pm
بلوچستان: ڈھائی ماہ کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے
بلوچستان کے 20 اضلاع کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہو گئیں۔
March 01, 2025 / 08:38 am
بلوچستان کے کئی اضلاع میں زلزلہ، شدت 3.3 ریکارڈ
سبی سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 3 اعشایہ 3 ریکارڈ کی گئی۔
February 18, 2025 / 01:09 pm
کوئٹہ: 16 جوڑوں کی اجتماعی شادی
کوئٹہ میں اجتماعی شادی کی تقریب میں 16 جوڑے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔
February 18, 2025 / 12:04 pm
کوئٹہ: زرغون روڈ پر ڈمپر ریڈ زون کے گیٹ سے ٹکرا گیا
کوئٹہ میں زرغون روڈ پر ڈمپر بے قابو ہو کر ریڈ زون کے گیٹ سے ٹکرا گیا۔
February 04, 2025 / 08:16 am
ڈی آئی خان میں لیویز کی گاڑی پر فائرنگ، 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق
اہلکار نجی ڈرائیور کے ہمراہ چوری کے ٹرک کی برآمدگی کیلئے جارہے تھے۔
February 01, 2025 / 11:59 pm
کوئٹہ: محکمہ صحت میں ڈاکٹروں کی دو تنخواہوں کا انکشاف
محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق 65 میڈیکل آفیسر اور 9 ڈینٹل سرجن دوہری تنخواہ لے رہے ہیں۔
January 16, 2025 / 06:07 pm