• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اگلا نمبر کیوبا کا ہے: امریکی سینیٹر لنزے گراہم

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

امریکا کے ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے کہا ہے کہ اگلا نمبر کیوبا کا ہے۔

 امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر حملوں کے بعد کیوبا کو اگلے ہدف کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ کمیونسٹ آمریت جلد ختم ہو جائے گی اور ان کے دن گنے جا چکے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ سب مادورو کے بارے میں بات کر رہے تھے، لیکن صدر ٹرمپ نے اسے جیل میں ڈال دیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید