بلوچستان کے علاقے تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8 اور زیر زمین گہرائی 35 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تربت سے 83 کلو میٹر جنوب میں تھا۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 1 ارب بیرون ملک منتقل کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ یہ کوئی عام شکاری پرندہ نہیں لگتا، بلکہ ممکن ہے کہ اسے کسی سائنسی تحقیق یا ٹریکنگ تجربے کے تحت ٹیگ کیا گیا ہو۔
وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر علی یوف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کو سلجھانے کی ضرورت ہے، ان کو پیچیدہ نہ کریں۔
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا مستقبل اُن کے اپنے ہاتھوں میں ہے۔
اجلاس کے دوران میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کے انسپکشن کے طریقہ کار پر تفصیلی غور کیا گیا۔
وزیراعظم نے مجوزہ ٹاسک فورس میں نجی شعبے اور بین الاقوامی شہرت کے ماہرین کی شمولیت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
کیمرج اے ایس لیول میں اردو کا پرچہ لیک ہونے کے معاملہ پر کیمبرج کی کنٹری ہیڈ عظمیٰ یوسف نے کراچی میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پیپر لیک ہونے سے متعلق تمام الزامات کی تحقیقات کرتے ہیں۔
ترجمان کے مطابق منشیات فروش خاتون پنکی کے کیس کی تفتیش سنجیدگی سے جاری ہے۔
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ افسوس ہے ملزمہ کو اتنے عرصے سے گرفتار نہیں کیا گیا۔
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز کیے گئے۔
کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کی، جہاں تفتیشی افسر نے ملزم عمر حیات کی گرفتاری، اقبالی بیان اور دیگر حقائق سے آگاہ کیا۔
منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کی لیگ ہونے والی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کا اے ایس لیول ریاضی کا دوسرا پرچہ بھی پیر کو لیک ہوگیا ہے۔ جنگ کو درجنوں طلبہ نے اے ایس لیول ریاضی کے پرچے کے قبل از وقت لیک ہونے کے بارے میں بتایا۔
سہیل آفریدی سرکاری پروٹوکول میں اڈیالاروڈ فیکڑی ناکے پر پہنچ گئے، علیمہ خان بھی بہنوں کے ہمراہ فیکٹری ناکے پر موجود ہیں۔
کراچی پولیس چیف آزاد خان نے ملزمہ کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی انکوائری کی ہدایت کردی۔