• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فروری کیلئے ایل این جی مہنگی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

فروری کیلئے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) مہنگی کردی گئی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 

اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 11.33 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی۔ 

اسی طرح سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 10.27 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے۔  

تجارتی خبریں سے مزید