• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایشین چیمپئینز ٹرافی ہاکی ٹور نامنٹ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کاتربیتی کیمپ امکان ہے کہ 22ستمبر سے کراچی میں لگا جائے گا، پی ایچ ایف نے کھلاڑیوں کا کیمپ ایک ماہ قبل لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ابتدائی طور پر27کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا۔
تازہ ترین