روس کی نیٹو سے علیحدگی، مقامی دفتر بند کرنے کا اعلان

October 19, 2021

ماسکو(اے ایف پی ) روس نے نیٹو سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے مایوسی کا اظہار کیا ہے اور مقامی دفتر بند کرنے کا اعلان کیا ہے، روس کے وزیر خارجہ نے اظہار مایوسی کرتے ہوئے کہا ہے مغربی بلاک سے مثبت روئے کی کوئی امید نہیں اس لئے نیٹو میں رہنا بے سود ہے،روس نے برسلز میں جاری مشن سے بھی علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔تاہم کسی ہنگامی حالت کی صورت میں روسی سفیرکے زریعے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔جرمنی کے ویزیر خارجہ نے ان اقدامات کو ضرورت سے زیادہ سنجیدگی بتایا ہے۔