ملت جعفریہ کاہفتہ وحدت واخوت منانے کااعلان

October 19, 2021

لاہور(خبر نگار) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عید میلادالنبی کی مناسبت سے 12 تا 17 ربیع الاول ملک بھر میں ہفتہ وحدت و اخوت منانے کا اعلان کیاہے۔