جھنگ میں بہن بھائی نے مل کر باپ کو مبینہ طور پر قتل کر دیا۔
میرب علی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مبہم پیغام شیئر کیا
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں ہونے والا ہے۔
یہ واقعہ جگت پورہ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں نوین کرول کی شادی کی تقریبات جاری تھیں۔
ناسا کے مطابق اس گرہن کے دوران چاند سورج کا تقریباً 96 فیصد حصہ ڈھانپ لے گا۔
ابرار الحق پاکستان کی موسیقی میں اپنے شہرۂ آفاق بھنگڑا گانوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں
اطلاعات کے مطابق دونوں تقریباً 15 برس سے تعلق میں تھے اور دونوں خاندان اس رشتے سے آگاہ تھے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس اصلاحات کےلیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کردی ہے۔
چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور عزم و جذبے کو سراہا۔
عامر کے مطابق ان کی بیٹنگ میں مضبوط تکنیک نظر نہیں آتی
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق واشک اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے مقابلے کے بارش سے متاثر ہونے کے امکانات کم ہونے لگے۔
شہرِ قائد میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو رہائشی خدمات کی خلاف ورزی پر 2 عمرہ کمپنیوں کے لائسنس معطل کر دیے۔
ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس پنجاب سے کراچی جارہی تھی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔