جلد میرے دورہ ایران سے متعلق خبر مل سکتی ہے، ڈائریکٹر جنرل آئی اے ای اے

October 19, 2021

انٹر نیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ انھیں توقع ہے کہ ان کے ایران کا دورہ کرنے سے متعلق خبر جلد مل سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی ادارہ ٹیسا کاراج کمپلیکس کے علاوہ ایران میں تمام مقامات پر کیمرے لگانے میں کامیاب رہا ہے۔

ٹیسا کاراج کمپلیکس کی ورکشاپ جون میں بظاہر تخریب کاری کی زد میں آئی تھی۔