اسلام آباد (عاطف شیرازی) پٹرول 3 روپے 40 پیسے، ڈیزل 6 روپے 72 پیسے فی لٹر مزید مہنگا ، پٹرول کی نئی قیمت 367 روپے75 پیسے اور ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت 392 روپے 67 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ،پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اورشہری پیٹرول اور ڈیزل کی مسلسل بڑھتی قیمتوں کی زد میں ہیں۔