21 ویں صدی کا بڑا سائنسی منصوبہ 30 برسوں میں تیار، خلائی دوربین مشن کیلئے تیار

October 21, 2021

نیویارک (جنگ نیوز ) سائنسدانوں نے 13 ارب سال پہلے کائنات میں سب سے پہلے روشن ہونےوالے ستاروں کو ڈھونڈنے کیلئے 10ارب ڈالر کی لاگت سے ایک خلائی دور بین تیار کی ہے اور اسے 21 ویں صدی کا بڑا سائنسی منصوبہ کہا جارہا ہے۔