عارف محمود کی صحافتی خدمات کو یادرکھاجائے گا‘ ضیاء اللہ لانگو

October 21, 2021

کوئٹہ (خ ن) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے سینئر صحافی عارف محمود کے انتقال پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی اور کہاکہ مرحوم کی صحافت کے شعبہ کیلئے خدمات کو تادیر یاد رکھاجائے گا-