جمعیت نظریاتی کااجلاس طلب

October 22, 2021

کوئٹہ (آن لائن )جمعیت نظریاتی بلوچستان کے ترجمان مولوی رحمت اللہ حقانی کے مطابق صوبائی مجلس شوری کااہم اجلاس 28 کو صبح دس بجے صوبائی سیکرٹریٹ میں طلب کیا گیا ہے۔