بغیر ٹکٹ مسافروں کو پکڑنے کیلئے بھیس بدل کرٹرینوں پر چھاپے

October 23, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر)چیف کمرشل منیجر پاکستان ریلوےمیاں طارق لطیف نے گزشتہ روز ہزارہ ایکسپریس میں اچانک چھاپہ مارا،اس دوران 19سافر بغیر ٹکٹ سفر کرتے ہوئے پکڑے گئے ،مذکورہ مسافروں سے کرایہ اور جرما نہ کی مد میں 35ہزار روپے وصول کیے گئے۔