نواب ثناء اللہ زہری کوئٹہ پہنچ گئے

October 24, 2021

کوئٹہ (آن لائن )سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کوئٹہ پہنچ گئے ان کے ہمراہ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ بھی تھے ۔