مہران ٹاؤن فیکٹری کیس، درخواست ضمانت پر فیصلہ موخر

October 27, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے سانحہ مہران ٹاؤن فیکٹری کیس میں ملزمان سرکار ی افسران کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 29اکتوبر تک موخر کردیا ، منگل کو عدالت نے ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ ایک بار پھر موخر کرتے ہوئے ریمارکس میں کہاکہ درخواست ضمانت پر فیصلہ 29اکتوبر کو سنایا جائے گا۔