• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرول 5 روپے 2 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 28 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا

اسلام آباد(عاطف شیرازی) پٹرول 5روپے2 پیسے اور ڈیزل5 روپے 28پیسے فی لیٹر مزیدمہنگا ہو گیا ، پیٹرول کی قیمت375روپے 82 پیسے، ڈیزل کی 403 روپے 32 پیسے فی لیٹر ہوگئی،پیٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا،نئی قیمتوں کا اطلاق12ستمبر سے 14ستمبر کے لیے ہوگا، اعلامیہ کےمطابق پیٹرول کی قیمت بڑھ کر375روپے 82پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 32 پیسے فی لیٹر ہوگئی، دستاویزات کے مطابق صرف 5 روز میں پیٹرول 29 روپے 95 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا اورڈیزل کی قیمت 5 روز میں 25 روپے27 پیسے فی لیٹر بڑھادی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید