بابر اور رضوان کے بطور اوپنر ہزار رنز مکمل

October 27, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے بطور پارٹنرز ایک ہزار رنز بنانے والی پہلی پاکستانی جوڑی بن گئی۔دونوں نے 17 مرتبہ اننگز اوپن کی اور مجموعی طور پر 1009 رنز بنائے دونوں کے درمیان چار مرتبہ سنچری ، تین مرتبہ ففٹی سے زائدکی پارٹنرشپ بنی۔