مصباح السلام کا قتل، ملزمان کا عدالتی ریمانڈ

November 10, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت نے اورنگی ٹاؤن حوا گوٹھ میں کے ایم سی کے ڈپٹی ڈائریکٹر مصباح السلام کے قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔