لاہور(خبر نگار) 16نومبر سے 28 نومبر تک دبئی ایکسپو میں صوبے کے 20 سٹارٹ اپس پنجاب کی نمائندگی کریں گے۔ ان خیالات کااظہارصوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن و آئی ٹی راجہ یاسر ہمایوں نے پریس کانفرنس میں کیا۔