کراچی، حیدر آباد: نادرا سینٹرز کے اوقات کار میں توسیع

November 19, 2021

نادرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کے تمام نادرا سینٹرز کے اوقات کار میں توسیع کر دی گئی ہے۔

یہ بات نادرا کے ترجمان نے جاری کیئے گئے ایک اعلامیئے میں کہی ہے۔

ترجمان نادرا کا یہ بھی کہنا ہے کہ نادرا سینٹرز ہفتے میں 6 دن صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے۔