قلات میں درجہ حرارت منفی تین ریکارڈ کیاگیا

November 24, 2021

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں منگل کو موسم بدستور خشک اور سرد رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت1،بارکھان10 ،گوادر14،قلات منفی3 ،خضدار5، لسبیلہ5، نوکنڈی9، سبی8، تربت 17اور ژوب میں 6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج بدھ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد ر ہے گا۔