جونیئر ہاکی ورلڈکپ، پاکستان اور مصر آج مدمقابل

November 27, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بھارت میں کھیلے جانے والے جونیئر ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں پاکستان اور مصر کے مابین میچ ہفتے کو کھیلا جائے گا۔ جمعے کو جنوبی افریقا نے چلی کو5- 1، کوریا نے امریکا کو5- 1 ، ہالینڈ نے اسپین کو3- 2 اور جر منی نے ارجنٹائن کو3- 2سے شکست دی۔