بزم شعر و سخن کے تحت مشاعرہ آج ہوگا

November 27, 2021

کراچی (پ ر) بزم شعر و سخن کا 5واں سالانہ مشاعرہ ہفتہ 27نومبر کو 9بجے شب کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ پر ہوگا۔