• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے ہمسایہ ممالک کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی پروازیں روکنے کی صورت میں ایئرپورٹس مفلوج کردیں گے۔

ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ اگر ہمسایہ ممالک امریکا کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے ایرانی پروازیں روکیں گے تو ایران ان کے ایئرپورٹس کو کام کرنے کے قابل نہیں رہنے دے گا۔ 

دوسری جانب امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ ثانوی پابندیوں کے باعث 23 ستمبر سے تمام ایرانی ایئر لائنز کی عالمی پروازیں رُک جائیں گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید