ایم کیو ایم جنرل ورکرز اجلاس آج

November 27, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام ہفتے کو شام ساڑھے سات بجے ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد سے متصل پارک میں جنرل ورکرز اجلاس کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس سے کنوینر و اراکین رابطہ کمیٹی جنرل ورکرز اجلاس میں کارکنان و ذمہ داران خطاب کریں گے ۔