دیکھ کر بیکسوں کی محرومی
تیر سا دل کے پار ہوتا ہے
زندگی کی ضرورتوں کا بھی
حسرتوں میں شمار ہوتا ہے
نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ انتہائی مشکل شام کے باوجود ہم دشمنوں پر حملے جاری رکھیں گے، یہ ہمارے مستقبل کی جنگ ہے۔
سینیئر ایرانی عہدیدار نے غیرملکی میڈیا کو بتایا کہ وہ ڈیگو گارشیا پر حملے کے ذمہ دار نہیں ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے اپنے تمام اہداف مقررہ وقت سے پہلے حاصل کر لیے ہیں۔
سعودی عرب نے ان 5 اہلکاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے کر 24 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
جدہ میں ہونے والی ملاقات میں مشرقی وسطیٰ اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ ریڈیکل لیفٹ ڈیموکریٹس نے عوام اور سیکیورٹی اداروں کو نقصان پہنچایا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ دیمونا میں تین منزلہ عمارت پر میزائل گرنے سے 51 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
جی سیون ممالک نے کہا کہ شہریوں اور توانائی انفراسٹرکچر پر حملے انتہائی غیرذمہ دارانہ ہیں۔
جنوبی اسرائیل کے شہر ڈیمونا میں ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کے نتیجے میں تقریباً 20 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد نوجوان نے وقوعہ کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔
لین یو ٹنگ نے اپنی اپیل کے ساتھ میڈیکل شواہد جمع کروائے، میڈیکل کمیٹی نے لین یو ٹنگ کو خاتون اور اہل قرار دے دیا۔
ریسکیو ٹیموں نے دونوں زخمیوں کو جنرل اسپتال لاہور منتقل کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو عید کی مبارک باد دی۔
کراچی کنگز پی ایس ایل مہم کا آغاز 27 مارچ 2026 کو کرے گی۔
ویڈیو ریویو کی سہولت سینٹر کورٹ اور کورٹ نمبر ون کے تمام میچز پر ہوگی۔
نئی ویڈیو میں مغربی ایران میں ایک بیلسٹک میزائل ذخیرہ کرنے والی تنصیب پر فضائی حملوں کی جھلک دکھائی گئی ہے۔