بولان میل کو بحال کرنے کافیصلہ

November 28, 2021

لاہور (جنرل رپورٹر )پاکستان ریلوے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان براستہ جیک آباد چلنے والی بولان میل کو طویل عرصہ کے بعد یکم دسمبرسے بحال کرنے کافیصلہ کیاہے۔