• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیدحسن مرتضی نےبشیرریاض کی عیادت کی

لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلزپارٹی پنجاب کے جنرلسیکرٹریسید حسن مرتضی چئیرمین بھٹو لیگسی فاؤنڈیشن بشیر ریاض کے گھر گئے اور انکی عیادت کی اور جلد از جلد صحت یابی کی ۔ملاقات میں ذیشان بیگ شامی اور احسن رضوی بھی شریک تھے۔
تازہ ترین