ہنہ بائی پاس پر گاڑی نے 11سالہ بچے کوکچل کرہلاک کردیا

November 28, 2021

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر) ہنہ بائی پاس پر گاڑی نے 11سالہ بچے کو کچل کر ہلاک کر دیا پولیس کے مطابق لیبر کالونی نوا کلی کا رہائشی روز ی خان ولد محمد شہزاد بائی پاس سڑک کے کنارے کھڑاتھا کہ تیز رفتارگاڑی نے اسے کچل کردیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پرہی ہلاک ہوگیا جبکہ ملزم گاڑی سمیت فرارہوگیا لاش ضروری کارروائی کے بعد مردہ خانے منتقل کردی گئی ۔