وزیراعلیٰ بزنجو نے سردار عثمان بزدار کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا

November 28, 2021

کوئٹہ(خ ن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے کوئٹہ کے دورے پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ائیرپورٹ پر ا ن کا استقبال کیا صوبائی وزراء سردار محمد صالح بھوتانی سردار عبدالرحمن کھیتران سینیٹر میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری مطہر نیاز رانا بھی اس موقع پر موجود تھے۔