مجیب الرحمٰن ڈی جی گوادرڈویلپمنٹ اتھارٹی تعینات

November 29, 2021

کوئٹہ( این این آئی)محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے اعلامیہ کے مطابق چیف سیکر ٹری مطہر نیاز رانا نے مجیب الرحمن کا تبادلہ کر کے انہیں ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعینات کر دیاہے۔